امتحانات کی تیاری اور ذہنی دباؤ، طلبا کیلئے چند کارآمد باتیں
نئی دہلی: تعلیمی اداروں میں امتحانات کی تیاری میں طلبا پر حد درجہ ذہنی تناؤ ہوتا ہے اور بعض اوقات اس کے نتائج والدین کے سامنے بھیانک صورت میں سامنے آتے ہیں۔نیشنل کرائم ریکارڈز بیورو (این سی آر بی) کے مطابق 2021 میں تقریباً 13،000 انڈر گریجویٹ طلبانے خودکشی کی کوشش کی۔ این سی ای […]
