امتحانات کی پالیسی اور طلبا پر ذہنی دباؤ
فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن.اسلام آباد سال میں دو بار SSC اور HSSCکے امتحانات کا انعقاد کرتا ہے۔تاہم، دوسرا امتحان (ضمنی) ایس ایس سی کے لیے اکتوبر میں اور ایچ ایس ایس سی کے لیے ہر سال اکتوبر اور نومبر میں ہوتا ہے۔ یہ امتحانات ناکام طلبا کے ساتھ ساتھ ان طلبا کی […]
