کالم

مسئلہ فلسطین اور کشمیر کا حل امت کی گردن پر قرض ہے

غزہ پر اسرائیل کے ظلم وجارحیت میں روزبروز اضافے کا سبب مسلم حکمرانوں کی بے حسی ہے۔ اسرائیل کا صرف ایک علاج الجہاد ہے۔ جس طرح غیر مسلم ممالک مل کراسرائیل کی پشت پناہی کررہے ہیں ،اسی طرح مسلم حکمران متحد ہوکر اسرائیل کے خلاف جہاد کا اعلان کریں۔مسلم حکمران بے حسی کی چادر اتاریں […]

Read More