فلسطینیوں کے لئے امداد
عرب اسلامی کانفرنس میں اس بات پر زور دیا کہ مسئلہ فلسطین کو پسِ پشت ڈالنے یا اسے نظرانداز کرتے ہوئے خطے میں مستقل بنیادوں پر امن قائم نہیں ہوسکتا۔ قیام امن کے لیے ضروری ہے کہ اس تنازع کو حل کیا جائے اور اہل فلسطین کو ان کا حق دیا جائے۔ غزہ کی پٹی […]