پاکستان

امراضِ قلب کے 2 اداروں و زیر انتظام اسپتالوں کیلئے 25 ارب مختص کر دیے: وزیرِ اعلی سندھ

وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اسپتال کے قیام سے امراضِ قلب کے مریضوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جا سکیں گی، نوجوانوں میں بھی امراضِ قلب کے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار کراچی کے علاقے بلدیہ ٹان میں اسپتال کی افتتاحی تقریب […]

Read More