خاص خبریں دنیا

امریکا کا 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان

واشنگٹن:امریکا نے 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملکی تاریخ کی ملک بدری کی سب سے بڑی مہم چلانے اور خاص طور پر لاطینی امریکی ممالک سے آنے والے تارکین وطن پر قابو پانے کاعزم ظاہر کیا۔ ٹرمپ انتظامیہ نے 5 لاکھ سے […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

امریکا سمیت تمام ممالک کے ساتھ تعمیری تعلقات کے خواہاں ہیں، افغان وزیر خارجہ

افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے کہا ہے کہ افغانستان متوازن خارجہ پالیسی پر عمل پیرا ہے، امریکا سمیت تمام ممالک کے ساتھ تعمیری تعلقات کے خواہاں ہیں۔ افغان وزیر خارجہ سے امریکی وفد کی ملاقات کے حوالے سے افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ اس سے دوطرفہ تعلقات میں پیش رفت ہوگی۔ […]

Read More
دنیا

امریکا کی 400 اہم شخصیات نے ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق کردی

امریکی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے 400 سے زائد عہدیداروں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کی ہے۔سابق وزیر خارجہ مائیک پومپیو، سابق اٹارنی جنرل بل بار، اقوام متحدہ میں سابق امریکی سفیر نکی ہیلی ان لوگوں میں شامل ہیں جنہوں نے ریپبلکن صدارتی امیدوار کی حمایت میں کھلا خط لکھا۔خط میں دعوی کیا گیا […]

Read More
خاص خبریں

وزیراعظم شہباز شریف آج لندن سے امریکا روانہ ہوں گے

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف آج لندن سے امریکہ روانہ ہوں گے۔شہباز شریف امریکہ میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم نے اتوار لندن میں اپنی رہائش گاہ پر گزارا۔قبل ازیں ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی […]

Read More
دنیا

امریکا : سانحہ نائن الیون کو 23 برس بیت گئے

امریکا میں 11 ستمبر 2001 کو ہونیوالے نائن الیون حملوں کوآج 23 برس مکمل ہو گئے ہیں ، آج کے دن امریکہ کے شہر نیویارک میں دہشت گردی کی وہ کارروائی ہوئی تھی جس نے دنیا کا منظر نامہ بدل کر رکھ دیا۔گیارہ ستمبر 2001 کو نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر، پینٹاگون اور پنسلوینیا میں […]

Read More
خاص خبریں

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کھڑے رہیں گے ، امریکا

امریکا نے بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہیں گے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، دہشت گرد حملوں میں سکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کو […]

Read More
خاص خبریں دنیا

حکومت پاکستان آئینی اور بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کرے،امریکا

امریکا کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان پر آئینی اور بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کرنے کا زور دیا گیا ہے۔وائٹ ہائوس میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان آئینی، بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کرے، پاکستان میں اظہار رائے کی آزادی، پرامن اجتماع […]

Read More
پاکستان

امریکا نے پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ پر سفری پابندی کے خاتمے کیلئے رابطہ کرلیا

امریکہ نے 9 مئی کے مقدمات میں گرفتار ہونے والی مشہور فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ تک 5 مرتبہ قونصلر رسائی حاصل کی ہے جس کے بعد واشنگٹن نے پی ٹی آئی رہنما پر سفری پابندیاں ختم کرنے کے لیے پاکستان میں حکام سے رابطہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سفارت خانے نے باضابطہ طور […]

Read More
دنیا

پاکستان ہمارا اہم شراکت دار ،رشتہ مضبوط بنانے کی کوشش کرینگے ، امریکا

امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں ہمارا سب سے اہم پارٹنر ہے اور پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کی کوشش کرے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان خطے میں ہمارا سب سے اہم پارٹنر ہے۔ شراکت داروں میں سے ایک سیکیورٹی […]

Read More
پاکستان

ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا

امریکا نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پاکستان ایران تجارتی معاہدوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارتی معاہدوں پر پابندیوں کا خطرہ ہوسکتا ہے۔ معاہدوں پر غور کرنے والوں کو ممکنہ پابندیوں کے خطرے سے آگاہ […]

Read More