امریکا اور برطانیہ براہ راست فلسطین میں اپنی فوجیں لے آیا ہے، مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ امریکا اور برطانیہ براہ راست فلسطین میں اپنی فوجیں لے آیا ہے، اسرائیلی کو جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیا جائے۔غیر ملکی میڈیا کے نمائندگان سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ مسئلہ فلسطین کے حوالے سے قائد اعظم کا […]
