امریکا تکنیکی اور ترقیاتی اقدامات کے ذریعے پاکستان کے ساتھ روابط جاری رکھے گا
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا تکنیکی اور ترقیاتی اقدامات کے ذریعے پاکستان کے ساتھ روابط جاری رکھے گا۔امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ میں کہا کہ انٹونی بلنکن اوربلاول بھٹو نے مضبوط تجارتی اور سرمایہ کاری کے ذریعے تعلقات بڑھانے پر بات کی، […]