امریکا میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 5 افراد ہلاک
امریکی ریاست پنسلوینیا کے شہر پٹسبرگ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں باپ، بیٹے سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق دھماکے سے 3 گھر مکمل طور پر تباہ ہوئے جبکہ ایک درجن سے زائد گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق 3 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ایک شخص […]