دلچسپ اور عجیب

امریکا میں خاتون نے وٹامن کی گولی سمجھ کر ایئرپوڈ نگل لیا

نیویارک: امریکا میں ایک خاتون نے بے دھیانی میں وٹامن کی گولی سمجھ کر اپنے شوہر کا ایئرپوڈ پرو نگل لیا۔52 سالہ ٹینا بیکر نے اس حادثے کی روداد اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر سنائی، جس کے بعد اس کی یہ ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔ٹینا بارکر نے بتایا کہ یہ واقعہ اس وقت […]

Read More