امریکا میں طوفانوں سے مرنے والوں کی تعداد 32 ہوگئی
واشنگٹن: جنوبی اور وسط مغربی امریکا میں خوفناک طوفانوں اور آندھیوں کا سلسلہ اب تک 32 افراد کی جان لے چکا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق کم از کم سات امریکی ریاستوں میں 50 سے زائد طوفانوں کی اطلاعات موصول ہوئیں جہاں طوفان اور آندھیوں نے گھروں اور عمارتوں کو تباہ کردیا […]