دنیا

امریکا میں قید عافیہ صدیقی کی 20 سال بعد بہن سے ملاقات

ٹیکساس: امریکا کی زیرحراست پاکستانی عافیہ صدیقی کی 20 سال بعد بہن سے ملاقات ہوئی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر فورٹ ورتھ میں واقع کارسویل فیڈرل میڈیکل سینٹرمیں قید عافیہ صدیقی سے ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ملاقات کی۔دو بہنوں کے درمیان 20 سال بعد ملاقات شیشے کے آر […]

Read More