دنیا

امریکا نے فضائی حدود میں پرواز کرنے والی مشکوک چیز کو مار گرایا

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ ریاست الاسکا کی فضاء میں بلندی پر پرواز کرتی ایک مشکوک چیز کو مار گرایا ہے۔وائٹ ہاؤس کے ترجمان جان کربی نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ انہوں نے امریکا کی شمال مغربی ریاست الاسکا کی فضاء میں بلندی پر پرواز کرتی“تقریبا ایک چھوٹی کار کے سائز”کی ایک […]

Read More