دنیا

امریکا کا بھارت سے اقلیتی برادری پر مذہبی تشدد کی مذمت کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی آئندہ ماہ امریکا کے دورے پر جائیں گے تاہم اس سے قبل ہی امریکا نے بھارت سے اقلیتوں کے خلاف مذہبی تشدد کی مذمت پر زور دیا ہے۔ محکمہ خارجہ مذہبی آزادی سے متعلق ایک سالانہ رپورٹ جاری کی جس میں مودی کے ہندو قوم پرستوں کی قیادت میں مسلمانوں […]

Read More