امریکا کسی ایک پارٹی یا سیاستدان کا نہیں بلکہ پاکستانی عوام کا ساتھ دے، امریکی سینیٹر
امریکی سینیٹ کی فارن ریلیشنز کمیٹی کے رکن سینیٹر کوری بُوکر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی زیادہ امداد کی جائے، پاکستانی عوام کو متحرک اور شفاف جمہوریت کا حق ہے، امریکا کسی ایک پارٹی یا سیاستدان کا نہیں، پاکستانی عوام کا ساتھ دے۔سینیٹر کوری بُوکر نے کہا کہ پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچانے […]