امریکہ میں مودی کاخفیہ نیٹ ورک
مودی سرکار 2014 سے عالمی سطح پر ریاستی دہشتگردی کا جال بنتی آ رہی ہے، جو اب عالمی سطح پر میں بے نقاب ہو چکا ہے۔امریکہ میں مودی سرکار کا خفیہ نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا ”ہندو امریکن فاؤنڈیشن” مودی سرکار کی آلہ کار نکلی۔”دی گارڈین ” کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے فریمانٹ گوردوارے […]