امریکہ پاکستان تعلقات ۔ایک پیچیدہ داستان
امریکہ اور پاکستان کے درمیان تعلقات کی پیچیدہ داستان اور داخلی کمزوریوں کا ملبہ آج ہمارے قومی شعور اور مستقبل پر گہرا اثر ڈال رہا ہے۔ ایک طرف عالمی قوتیں اپنی ترجیحات اور مفادات کے مطابق پالیسی مرتب کرتی ہیں دوسری طرف ہم اپنے اندرونی خدوخال، نظریات اور عملداری کی ایسی کمزوریاں رکھتے ہیں جو […]
