امریکہ کاایران کے تین اہم جوہری مقامات پر حملہ
چند دنوں کے غور و خوض کے بعد اور اپنی خود ساختہ دو ہفتوں کی ڈیڈ لائن سے بہت پہلے،ٹرمپ کا اپنے بڑے حریف ایران کے خلاف اسرائیل کی فوجی مہم میں شامل ہونے کا فیصلہ تنازعے میں ایک بڑا اضافہ ہے،اب مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کے ایک نئے دور کا آغاز ہونے کا […]