امریکہ کے ساتھ مضبوط تعلقات کاعزم
پاکستان اورامریکہ کے تعلقات کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی کہ پاکستان کے قیام کی ۔وطن عزیز کے معرض وجود میں آنے کے بعد روس اورامریکہ دونوں نے ایک ساتھ پاکستان کی جانب اپنی دوستی کاہاتھ بڑھایا جس پراس وقت کے وزیراعظم نوابزادہ لیاقت علی خان نے امریکی دوستی کو قبول کرتے ہوئے نہ […]