پاکستان کی امریکی ایوان نمائندگان کی قراردادپر تنقید
پاکستان نے الیکشن بے ضابطگیوں کے حوالے سے امریکی قراردا د کو مسترد کر دیا ہے ۔ قرار داد کے حوالے سے میڈیا کے استفسار پر جواب دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے ریمارکس دیے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ اس مخصوص قرارداد کا وقت اور سیاق و سباق ہمارے دوطرفہ تعلقات […]