اسرائیل کا قطر پر حملہ اور امریکی بے بسی!
اسرائیل کا قطر پر حملہ خلاف توقع ہے۔کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ اسرائیل قطر پربھی اعلانیہ حملہ کر د ے گا حالانکہ امریکہ کا قطر کے ساتھ دفاعی معاہدہ ہے ۔دنیا نے حیرت کے ساتھ دیکھا کہ اسرائیل نے قطر پر حملہ کیا اور امریکہ خاموش تماشائی بنا رہا۔ یہ وہی قطر ہے […]
