ایران کے خلاف اسرائیلی اور امریکی جارحیت
جب تک کوئی فوری سفارتی پیش رفت نہیں ہوتی، ایران کے خلاف ہفتے کی صبح شروع کی گئی مشترکہ اسرائیلی امریکی جارحیت پورے مشرق وسطی اور اس سے باہر ایک تہلکہ مچانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔پہلے ہی دشمنی پھیل چکی ہے، کیونکہ ایرانیوں نے اسرائیل پر میزائل داغنے کے ساتھ ساتھ کئی خلیجی ریاستوں میں […]
