امریکی حملہ ناکام، ایران کا جوہری پروگرام تباہ ہونے سے بچ گیا: میڈیا رپورٹ
واشنگٹن:امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ امریکی حملے میں ایران کے جوہری پروگرام کو زیادہ نقصان نہیں پہنچا۔امریکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ایران کا جوہری پروگرام صرف چند ماہ پیچھے گیا، ابتدائی رپورٹس کے مطابق ایران کی جوہری تنصیبات مکمل تباہ نہیں ہوئیں۔ واضح رہے کہ ہفتے کو امریکا نے ایران […]