امریکی رکن کانگریس ڈاکٹر آصف سے وزیراعظم آفس کا رابطہ
امریکی ڈیموکریٹک رکن کانگریس ڈاکٹر آصف سے وزیراعظم آفس کا رابطہ ہوا جس میں پاکستان کی سیاسی صورتحال پر امریکن کانگریس مین کے حالیہ بیانات پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم آفس نے کہا کہ پاکستان مشکل وقت سےگزر رہا ہے، آپ جیسے دوستوں کی ضرورت ہے پیپلز پارٹی کی رہنما فریال […]
