پاکستان

امریکی سفارتخانہ کا پاکستان میں تعینات امریکی عملے کی نقل و حرکت محدود رکھنے کی ہدایات

سلام آباد میں قائم امریکی امبیسی نے اپنے شہریوں اور عملے کے لیے سکیورٹی الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں بڑے پیمانے پر مذہبی جلوسوں کی منصوبہ بندی کے پیش نظر صورتحال کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے۔ سفارتخانے کے بیان کے مطابق اسلام آباد میں موجود امریکی سفارتخانہ جبکہ […]

Read More