امریکی سفیر کی اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ سے ملاقات،پاکستان کی امداد جاری رکھنے کا عزم
امریکی سفیر کی اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ کی رہائش گاہ آمد۔ چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ نے مختلف شعبوں میں پاکستان کے ساتھ تعاون اور اشتراک کار پر امریکی حکومت کا […]