امریکی شخص نے قد میں چند انچ اضافے کیلئے 1.35 کروڑ خرچ کردیے
مینیسوٹا: امریکا میں 41 سالہ شخص نے اپنے قد میں محض 5 انچ اضافے کیلئے تکلیف دہ سرجری پر 1 لاکھ 70،000 ڈالرز (1.35 کروڑ) خرچ کرڈالے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست مینیسوٹا سے تعلق رکھنے والے مسٹر گبسن نے اپنا قد پانچ انچ بڑھانے کے لیے ٹانگوں کو لمبا کرنے کیلئے دو سرجریوں پر […]