دلچسپ اور عجیب

امریکی طالبعلم کو 125 جامعات میں داخلے اور 90 لاکھ ڈالر اسکالر شپ کی پیشکش

نیواورلینز: امریکی طالبعلم کی جانب سے ہائی اسکول میں شاندار کامیابی کے بعد اسے نہ صرف 125 کالج اور جامعات نے داخلے کی پیشکش کی ہے بلکہ اسے مجموعی طور پر 90 لاکھ ڈالر اسکالر شپ کی پیشکش ہوئی ہے جو ایک نیا ریکارڈ بھی ہے۔اس سے قبل 2019 میں لیفیٹے، لاس اینجلس کی نورمیڈے […]

Read More