امریکی لائبریری کو 45 سال بعد وِنائل ریکارڈ لوٹا دیا گیا
بوسٹن: امریکا میں ایک لائبریری کو 47 سال سے زائد عرصے بعد وِنائل ریکارڈ واپس لوٹا دیا گیا۔ ریکارڈ کو 27 اکتوبر 1978 کو لوٹایا جانا تھا۔امریکی ریاست میساچوسیٹس کے شہر بوسٹن میں قائم جمائکا پلین برانچ آف دی بوسٹن پبلک لائبریری کے مطابق لائبریری کی انتظامیہ ریٹرن بِن (ایک ایسی ٹوکری جس میں چیزیں […]