امریکی وزیرِ خارجہ کی انوار الحق کاکٹر کونگراں وزیراعظم بننے پر مبارکباد
امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے انوار الحق کاکٹر کو پاکستان کا نگراں وزیراعظم بننے پر مبارکباد دی ہے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے کہا کہ آئین، آزادی اظہار اور اسمبلی کے مطابق پاکستان آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کی تیاری کررہا ہے اور (اس موقع پر) ہم اقتصادی خوشحالی کے لیے […]
