اسرائیل کے تحفظ کیلئے اپنا عزم تبدیل نہیں کریں گے: امریکی وزیرِ دفاع
امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے واضح کیا کہ امریکا اسرائیل کے تحفظ میں مدد کے اپنے عزم کو تبدیل نہیں کرے گا۔اسرائیل کو 8 ارب 700 ملین ڈالر کی فوجی امداد کے حوالے سے امریکی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل کے تحفظ میں مدد کے اپنے عزم کو تبدیل نہیں کرے […]