امریکی گلوکارہ آریانا گرانڈے نے شادی کے دو سال بعد علیحدگی اختیار کرلی
امریکی گلوکارہ آریانا گرانڈے اور شوہر ڈالٹن گومز نے شادی کے دو سال بعد علیحدگی اختیار کرلی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی پاپ گلوکارہ آریانا گرانڈے نے علیحدگی کے کچھ مہینوں بعد شوہر ڈالٹن گومز سے اپنی شادی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مصالحت کی کوششوں میں ناکامی کے بعد […]