16دسمبر قومی زخموں اور امیدوں کی گواہی
کیلنڈر پر لکھی ہوئی تاریخیں بھی تو چہرے پہ خوشیوںاور مسرتوں کے دیپ روشن کرتی ہیں اور کبھی ایسے زخموں کی یاد تازہ کردیتی ہیں جو دل کو بوجھل اور آنکھوں کو نم کر دیتے ہیں۔ ان واقعات کی شدت اتنی گہری ہے کہ الفاظ بھی ان کے درد کا پورا احاطہ کرنے سے قاصر […]
