امیرکویت شیخ نواف الصباح انتقال کرگئے
کویت سٹی: کویت کے امیر شیخ نواف ال احمد الصباح 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔عرب میڈیا کے مطابق حکومت کویت کی جانب سے ٹیلی ویژن پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انتہائی افسوس اور دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ امیر کویت شیخ نواف ال احمد الصباح اب اس […]