خاص خبریں

انتخابات نظرثانی کیس: چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: پنجاب میں انتخابات کے عدالتی حکم پر الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں سماعت آج ہوگئی۔ سماعت چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کرے گا جس میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر شامل ہیں۔ اسی کیس میں گزشتہ سماعت […]

Read More