انتخابات کےلئے مذاکرات وقت کی ضرورت
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک استعماری ایجنڈے پر چل رہا ہے۔ استعمار پاکستان کو لیبیا، شام کی طرح بنانا چاہتے ہیں اور حکمران ان کے ایجنڈے کی پیروی کی طرف چل رہے ہیں۔ بہترہو گا کہ سیاسی جماعتیں ہوش کے ناخن لیں، قوم کو فیصلہ کرنے کا موقع دیں اور […]