انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز
عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز منگل سے ہوگیا ہے اورالیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع کردیا ہے۔ پاکستان الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کے ممکنہ امیدوار آٹھ فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں حصہ لینے کےلئے […]