خاص خبریں

انتخابی نشان آئینی حق ہے، الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیر قانونی ہے، پشاور ہائیکورٹ

پشاور: ہائی کورٹ نے اپنے تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ انتخابی نشان کے بنیادی حق سے انکار نہیں کیا جا سکتا، الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیر قانونی ہے۔پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس سے متعلق پشاور ہائی کورٹ نے وجوہات کے ساتھ اپنا مختصر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت کی […]

Read More