کالم

جاپان کا انتخابی نظام۔۔۔!

انتخابات نے جاپان کی سیاست میں ایک بار پھر اس حقیقت کو نمایاں کیا کہ وہاں جمہوریت صرف ووٹ ڈالنے کا عمل نہیں بلکہ نظم و ضبط، ادارہ جاتی استحکام اور سیاسی ذمہ داری کا ایک مربوط ڈھانچہ ہے ۔ انتخابات کے دن جاپان میں کسی تہوار کی طرح شور شرابے کے بغیر گزرتا ہے۔ […]

Read More