خاص خبریں

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ شروع، انتخابی ضابطہ اخلاق بھی جاری

اسلام آباد: عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ آج سے شروع ہوگیا ہے۔الیکشن میں حصہ لینے کے خواہش مند امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی وصولی بھی جاری ہے اور جن امیدواروں نے کل کاغذات وصول کیے تھے انہوں نے آج انہیں پُر کرکے جمع کرانا شروع کردیا ہے۔حلقہ این اے […]

Read More
خاص خبریں

عام انتخابات کیلئے انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز آج سے ہوگا

اسلام آباد: عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز آج سے ہو رہا ہے۔الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری انتخابی شیڈول کے مطابق عام انتخابات 2024 کے لیے کاغذات نامزدگی وصول کرنے کے لیے ریٹرننگ افسران آج پبلک نوٹس جاری کریں گے۔ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ 20 تا 22 دسمبر […]

Read More
خاص خبریں

ن لیگ کی انتخابی کامیابی پر نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیراعظم بن پائیں گے؟

اسلام آباد: میاں نواز شریف نے آئندہ انتخابات میں اپنی سیاسی جماعت کی کامیابی کی صورت میں چوتھی مرتبہ وزیراعظم بننے کا فیصلہ اب تک نہیں کیا۔ن لیگ کے رہنما اور نواز شریف کے ایک قریبی ساتھی نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ نواز شریف نے اپنی پارٹی کی دوسری سطح کی قیادت کے […]

Read More