جنگوں پرنہیں انسانیت پرخرچ کریں
دنیا میں امن قائم نہ ہو تو ترقی، خوشحالی اور انسانیت کی فلاح ایک خواب بن کر رہ جاتی ہے۔ آج کے ترقی یافتہ دور میں جب انسان چاند، مریخ اور کہکشائوں کی وسعتوں کو چھو رہا ہے، وہیں کرئہ ارض پر کروڑوں لوگ غربت، بھوک، بیماری، جہالت اور رہائش کی محرومی کا شکار ہیں۔ […]