انسانی خدمت کے گمنام ہیروز
پاکستان کی سڑکوں، گلیوں، اسپتالوں اور کچی بستیوں میں ایسے لوگ موجود ہیں جن کی زندگیاں نہ اقتدار کے ایوانوں میں گزریں، نہ شہرت کے قمقموں میں۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے طاقت، دولت اور نام کے پیچھے دوڑنے کے بجائے انسانیت کا ہاتھ تھاما۔ یہ ہمارے معاشرے کے وہ گمنام ہیروز ہیں جو […]
