انسانی سمگلنگ بین الاقوامی مسئلہ
انسانی سمگلنگ کا پیچیدہ مسئلہ محض پاکستان کو ہی درپیش نہیں بلکہ دنیا کے کئی ممالک اس گھناو¿نے کاروبار کے خاتمے جیسے چیلنج سے نبرد آزما ہیں، پاکستان کے حوالے سے یوں کہا جاسکتا ہے کہ حالیہ چند سالوں میں اس مسئلہ نے شدت اختیار کی ہے ، بظاھر اس کی ایک وجہ ملک میں […]