وہ بھی تو انسان ہیں
شیخ سعدی ایک شہرسے دوسرے شہر چلے جارہے تھے غربت کے عالم میں کوئی زاد ِ راہ بھی نہ تھا شدت کی گرمی اوپرسے پائوںمیں جوتا تک نہ تھی جانابھی ضروری دور دورتک کوئی سایہ تھا نہ جائے پناہ۔ ریت کے ٹیلے عبور کرتے کرتے پائوں میں چھالے پڑگئے انہوںنے اللہ تعالیٰ سے گلہ شکوہ […]
