انسان ہی انسان کا قاتل ہے
مقام شکر ہے ! بابا کرمو کے چھوٹے بھائی بابا نیکو بھی لاہور سے اسلام آباد شفٹ ہو چکے ہیں۔ کل قدم بوسی کیلئے گیا تو کانوں کو ہاتھ لگاتے ہوئے کہا آخرانسان انسان کا قاتل دشمن کیوں ہے؟ پھر یہ واقعہ سنایا کہ ایک عربی غیر ملکی ائیرلائین کی پرواز سے لاہور ائیرپورٹ پر […]