انسداد دہشتگردی عدالت؛ ایمان مزاری 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعاپر فیصلہ سنا دیا، جس کے مطابق عدالت نے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔واضح رہے کہ ایمان مزاری کو گزشتہ روز ضمانت پر رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا تھا، جس کے بعد انہیں آج انسداد دہشت گردی […]