بلوچستان: انسدادِ پولیو کی 7 روزہ مہم کل سے شروع ہوگی
بلوچستان بھر میں انسدادِ پولیو کی 7 روزہ مہم کل سیشروع ہوگی۔کوآرڈینیٹر ایمرجنسی آپریشن سینٹر انعام الحق نے بتایا کہ مہم میں 26 لاکھ 60 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ مہم کے لیے 11 ہزار 610 ٹیمیں تشکیل دی گئی […]