انسٹیٹیوٹ آف پوسٹ ریجوایٹ سٹڈیز کا قیام
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے لاہور میں شعبہ صحت کے ایک اور بڑے منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں چودھری پرویز الٰہی انسٹی ٹیوٹ آف پوسٹ گریجوایٹ سٹڈیز کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس پر 3 ارب 50 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی اور اس کیلئے […]
