انصاف کا جھنڈا اب بھی ہاتھ میں ہے، شاہ محمود قریشی
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انصاف کا جھنڈا اب بھی ہاتھ میں ہے۔ہمارے نمائندے کے مطابقشاہ محمود قریشی نے پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں گرفتاری کا خدشہ تھا، آج پشاور ہائیکورٹ آگئے اور ہمیں راہداری ضمانت دی گئی، […]
