پانی قدرت کا انمول تحفہ، کفایت شعاری اپنائیں
اللہ تعالی کی بے شمار نعمتوں میں سے پانی وہ انمول تحفہ ہے جس کے بغیر زندہ رہنا ممکن نہیں جیسے جیسے آبادی بڑھ رہی ہے ویسے ویسے پانی کی قلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دنیا کے بیشتر ممالک کو پانی کی کمی کا مسئلہ درپیش ہے ایک رپورٹ کے مطابق آنے والے […]